سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر40 روپے کٹوتی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈ پر40 روپے کٹوتی کا نوٹس لے لیا۔

جیونیوز کےمطابق سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے موبائل فون کارڈ پر 40 روپے کٹوتی کا نوٹس لیا۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ 100روپے کے کارڈ پر 40 روپے کیوں اور کن ٹیکسز کی مد میں کاٹے جاتے ہیں؟

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا اور عدالت نے تمام موبائل فون کمپنیوں کو نوٹس بھی جاری کردیا۔

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: